نوٹس

معزز اراکین بار کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن اراکین بار نےگزشتہ دو سال سے اپنی سالانہ فیس جمع نہیں کروائی وہ نوٹس ہذٰا کے 15 یوم کے اندر اپنے بقایا جات بار آفس میں جمع کروائیں۔ اس کے بعد ایسے تمام اراکین جن کے دو سال تک کے بقایا جات جمع نہیں ہوں گے ان کی رکنیت “Memorandum of Association IBA, Chapter V, Section 3”کے مطابق منسوخ کر دی جائے گی اور وہ چیمبرز الاٹمنٹ سمیت بار کی طرف سے کسی قسم کی سہولیات سے مستفید نہیں ہو سکیں گے۔

 

 

 

 رائےاسد نوید بھٹی، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

 سیکرٹری

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن