Defaulters List

معزز اراکین بار کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن اراکین بار نےگزشتہ دو سال سے اپنی سالانہ فیس جمع نہیں کروائی ان کی ڈیفالٹر لسٹ  نوٹس بورڈ پر آویزاں کر دی گئی ہے اوران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ نوٹس ہذٰا کے 10 یوم کے اندر اپنے بقایا جات بار آفس میں جمع کروائیں۔ اس کے بعد بقایاجات جمع نہ ہونے کی صورت میں ان کی رکنیت “Memorandum of Association IBA, Chapter V, Section 3”کے مطابق منسوخ  کر دی جائے اور وہ چیمبرز الاٹمنٹ سمیت بار کی طرف سے کسی قسم کی سہولیات سے مستفید نہیں ہو سکیں گے۔

 

 رائےاسد نوید بھٹی، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

 سیکرٹری

 اسلام آباد بار ایسوسی ایشن

Download PDF

Your browser does not support embedded PDFs. Download PDF instead.