الحمدللہ

کے تمام معزز ممبران کی دعاؤں سے ھم نے لاک ڈاؤن کے متاثرممبران کی مدد کا عملی آغاز کر دیا ھے IBAآج سے

 
آج سے IBA کے تمام معزز ممبران کی دعاؤں سے ھم نے لاک ڈاؤن کے متاثرممبران کی مدد کا عملی آغاز کر دیا ھے
میں پوری بار کی جانب اس موقع پر ریلیف فنڈ میں مالی مدد کرنے پر جناب نصیر احمد کیانی سابق صدر IBA و ممبر IBC نے 100,000 ایک لاکھ روپے، جناب سعید خورشید احمد ASC نے 100,000 ایک لاکھ، جناب چوھدری احتشام نے 100,000 ایک لاکھ، جناب ذوالفقار عباسی صاحب سابق سیکرٹری نے 50,000 پچاس ہزار، جناب فرید حسین کیف نے 50,000 پچاس ہزار، جناب عامرتوصیف بھٹی صاحب 20,000 بیس ھزار، جناب ملک شیراز صاحب 10,000 دس ھزار، جناب چوہدری آصف عرفان صاحب سابق سیکرٹری نے 10,000 دس ھزار، محترم جناب راجہ علیم خان عباسی صاحب سابق صدر IBA و IHCBA نے 10,000دس ہزار جناب سید قمر حسین سبزواریASC نے 5000 پانچ ہزار روپے کیساتھ فنڈ میں مدد کرنے پر ان سب کا شکرگزار ھوں۔
اللہ پاک مشکل وقت میں انکی کاوشوں کو قبول فرمائے۔
ھماری بار کو ہر مشکل اور امتحان سے محفوظ رکھے۔
ملک محمد ظفرکھوکھر
صدر
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن

 

News & Updates


  • Notice Death

    All esteemed members of the Bar are informed that Raja Khurram Farrukh Mother have passed away today 08.08.2020.....[View]....[EDIT]

    View Details

  • Notice

    Strongly condemned

    View Details

  • Death Notice

    All esteemed members of the bar are informed that Chaudhry Sajid Sara Advocate, Chaudhry Naeem Sara and Miss Naila Advocate's sister have passed away.

    View Details

  • Notice (Death)

    Advocate Syed Basharat Hussain Shah Father namely Sharif Hussain Shah Passed Away today.

    View Details

  • Islamabad Bar Council

    List of person having no valid license to practice the proffession of law in pdf

    View Details