خراج تحسین

ھم تمام ممبرانِ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کرونا وائرس کی وباء سے بر سر پیکار اپنے معزز ڈاکٹرز صاحبان، پیرامیڈیکل اسٹاف(نرسز، لیب اہلکار ودیگر عملہ)، کوئیک رسپانس ٹیمز، پولیس کے بےخوف جوانوں کو سلام عقیدت اور زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں

 
ھم تمام ممبرانِ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کرونا وائرس کی وباء سے بر سر پیکار اپنے معزز ڈاکٹرز صاحبان، پیرامیڈیکل اسٹاف(نرسز، لیب اہلکار ودیگر عملہ)، کوئیک رسپانس ٹیمز، پولیس کے بےخوف جوانوں کو سلام عقیدت اور زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو اس وباء کو کنٹرول کرنے کیلیئے اپنی جانیں اس پاک دھرتی کیلیئے وقف کرکے، دن رات بغیر کسی اسباب اور تعطل کے قوم کو محفوظ بنانے کیلئے ڈٹے ھوئے ہیں۔
ھم تمام عوام کو بھی سلام پیش کرتے ہیں کہ انھوں نے معاملے کی نزاکت کو سمجھتے ھوئے ہدایات پر عمل پیرا ہوئے
ملک محمد ظفرکھوکھر (صدر)
کابینہ و
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن اسلام آباد

 

News & Updates


  • Notice Death

    All esteemed members of the Bar are informed that Raja Khurram Farrukh Mother have passed away today 08.08.2020.....[View]....[EDIT]

    View Details

  • Notice

    Strongly condemned

    View Details

  • Death Notice

    All esteemed members of the bar are informed that Chaudhry Sajid Sara Advocate, Chaudhry Naeem Sara and Miss Naila Advocate's sister have passed away.

    View Details

  • Notice (Death)

    Advocate Syed Basharat Hussain Shah Father namely Sharif Hussain Shah Passed Away today.

    View Details

  • Islamabad Bar Council

    List of person having no valid license to practice the proffession of law in pdf

    View Details